• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی فوج نے غزہ سرحد کے قریب سے دو فلسطینی گرفتار کر لئے

ہفتہ 04-04-2015
in غزہ
0
plf 2-palestinians
0
SHARES
2
VIEWS

قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی سرحد کے قریب سے دو نوجوانوں کو حراست میں لے لیا۔

عینی شاہدین نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ اسرائیلی فوج نے غزہ اور مقبوضہ علاقوں کی سرحدی باڑ کے نزدیک موجود تین فلسطینی نوجوانوں پر شدید فائرنگ شروع کردی اور اسکے بعد انہوں نے دو نوجوانوں کو حراست میں لے لیا جبکہ ایک نوجوان وہاں سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

ان نوجوانوں کی گرفتاری کے فورا بعد علاقے میں اسرائیلی فوجی جیپوں کی تعداد میں ایک دم بہت اضافہ دیکھنے میں آیا اور علاقے میں شدید فائرنگ کی آوازیں بھی سنائی دیتی رہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.