• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی طیاروں کی بمباری میں اسلامی جہاد کے رہ نما کا مکان تباہ

بدھ 27-08-2014
in غزہ
0
plf homedestroyed
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ کی پٹی میں رفح کے مقام پر اسلامی جہاد کے مرکزی رہ نما الشیخ نافذ عزام کے مکان پر اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے بمباری کی جس کےنتیجے میں مکان مکمل طور پر تباہ ہوگیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق منگل کو صہیونی فوج کے طیاروں نے جنگ بندی معاہدے سے کچھ دیر قبل جنوبی غزہ میں رفح کے مقام پر البرازیل کالونی میں الشیخ نافذ کے مکان کو بموں سے نشانہ بنایا۔

ایک فیلڈ آبزرویٹر نے بتایا کہ شمالی غزہ میں بھی اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے صبح جابر نامی شہری کے مکان پر بمباری کی جس کے نتیجے میں مکان دو منزلہ مکان ملبے کا ڈھیر بن گیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.