• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی بحریہ کی فائرنگ سے فلسطینی ماہی گیر زخمی

بدھ 31-05-2017
in غزہ
0
0Pala7362
0
SHARES
6
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سمندری حدود میں ماہی گیری کرنے والے فلسطینی شہریوں پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک ماہی گیر زخمی ہوگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی جنگی کشیتوں سے غزہ کی سمندری حدود میں مچھلیوں کا شکار کرنے والے فلسطینی ماہی گیروں پر سودانیہ کےمقام پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی ماہی گیر زخمی ہوگیا۔ فائرنگ سے متعدد کشتیوں ک بھی نقصان پہنچا ہے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ شمالی غزہ میں بیت لاھیا کے شمال مغرب میں واقع ملٹری ٹاور کیمپ میں متمرکز اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ کی۔ اسرائیلی بحریہ کی کشتیوں کی طرف سے بھی فلسطینی ماہی گیروں کو نشانہ بنایا  گیا جس کے نتیجے میں کم سے کم ایک فلسطینی ماہی گیر زخمی ہوگیا۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ماہی گیر کی ٹانگ میں گولی لگی ہے جسکے بعد اسے زخمی حالت میں شمالی غزہ میں انڈونیشیا کے قائم کردہ اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ زخمی ماہی گیر کی شناخت نہیں ہوسکی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی بحریہ کی فائرنگ سے فلسطینی ماہی گیر زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.