• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی انسانی حقوق گروپوں کا غزہ کی بجلی بحال کرنے کا مطالبہ

پیر 19-06-2017
in غزہ
0
0Pala7545
0
SHARES
3
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل میں انسانی حقوق کے لے کام کرنے والی 15 تنظیموں کی طرف سے صہیونی حکومت سے مطالبہ کیا گیاہے کہ وہ غزہ کی روکی گئی بجلی بحال کرے۔ ان کا کہنا ہے کہ غزہ کے شہریوں کی بجلی کی بندش انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کی15 انسانی حقوق تنظیموں نے حکومت کے مشیر قانون افیحائی منڈیلبلیٹ کو ایک مکتوب ارسال کیا ہے جس میں ان سے کہا گیا ہے کہ وہ کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی سے غزہ کی پٹی کی بجلی میں کمی کا فیصلہ واپس کرانے کے لیے دباؤ ڈالیں۔

مکتوب میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی دستور اور عالمی قوانین کی رو سے صہیونی ریاست غزہ کی پٹی کو بجلی بند کرنے کی سزا نہیں دے سکتا ہے۔ مکتوب میں واضح کیا گیا ہے کہ اسرائیلی سپریم کورٹ بھی غزہ کی پٹی کے حوالے سے بنیادی سہولیات کی فراہمی کا فیصلہ دے چکا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکومت سے غزہ کی بجلی بحال کرنے کا مطالبہ کرنےوالے گروپوں میں ’چیشاہ ۔ مسلک‘، مرکزالعدالہ، ڈاکٹر ایسوسی ایشن برائے انسانی حقوق، ھموکیڈ، مرکز دفاع برائے فرد، بتسلیم، سٹی زن ہیومن رائٹس آرگنائزیشن، یشن دین، امنسٹی انٹرنیشنل، چوبریم شتیکا، حق، ربی برائے انسانی حقوق، عکفوت، لنتحرک، عیرعمیم اور ’اب امن‘ شامل ہیں۔

خیال رہے کہ اسرائیلی کابینہ نے  12 جون کو ایک فیصلے میں غزہ کی پٹی کی بجلی کم کردی تھی جس کے بعد اسرائیل سے غزہ کی پٹی کو دن میں صرف 45 منٹ بجلی فراہم کی جاتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی انسانی حقوق گروپوں کا غزہ کی بجلی بحال کرنے کا مطالبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.