• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

ملالہ یوسف زئی کا غزہ میں اسکول کی تعمیر کے لیے 50 ہزار ڈالر کا عطیہ

جمعرات 30-10-2014
in غزہ
0
plf malala
0
SHARES
0
VIEWS

پاکستان کی نوبل انعام یافتہ دوشیزہ ملالہ یوسف زئی نے فلسطین کے جنگ سے متاثرہ علاقے غزہ کی پٹی میں ایک اسکول کی تعمیر کے لیے 50 ہزار ڈالرکی رقم عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ رقم اقوام متحدہ کی فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے سرگرم ایجنسی ’’اونروا‘‘ کے توسط سے صرف کی جائے گی۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوگارریک نے ’’اونروا‘‘ کی جانب سے جاری  نقل کیا جس میں بتایا ہے کہ ملالہ یوسف زائی ایجنسی کے ذریعے غزہ کی پٹی میں چھوٹے بچوں کے ایک اسکول کی مکمل تعمیر کے لیے پچاس ہزار ڈالر کی رقم عطیہ کرے گی۔

سویڈن کے شہر اسٹاک ہوم میں عالمی چلڈرون ایوارڈ وصول کرنے کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملالہ کا کہنا تھا کہ دنیا کے تمام بچوں کو حصول علم کا حق ہے۔ فلسطینی بچوں سے بھی تعلیم کا حق کوئی سلب نہیں کر سکتا ہے۔

اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی’’اونروا‘‘ کے ہائی کمشنر پییر کراھنپول نے ملالہ کی جانب سے پچاس ہزار ڈالر کی رقم عطیہ کرنے کا خیر مقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ اس رقم سے اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں اسکولوں سے محروم ہونے والے طلباء کو چھت فراہم کرنے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ ملالہ کے عطیے سے غزہ کی پٹی میں جنگ سے متاثرہ ہزاروں طلباء اور اساتذہ کی حوصلہ افزائی ہو گی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.