• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اقوام متحدہ کا فلسطینی پناہ گزینوں کو بچانے کے لیے 20 لاکھ ڈالر کی رقم جاری

بدھ 19-09-2018
in غزہ
0
0Pala112014
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ کے مندوب برائے انسانی امور نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں پناہ گزینوں کی زندگی بچانے کے لیے 20 لاکھ ڈالر کی رقم صرف کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’یواین‘ مندوب جیمی میک گولڈریک نے ایک پریس بیان میں کہا کہ غزہ کی پٹی میں ہنگامی بنیادوں پر ایندھن کی فراہمی کو یقینی بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی میں 250 اہم منصوبوں جن میں بجلی، گیس، صحت، تعلیم، پانی، سیورج اور دیگر منصوبوں کے لیے 20 لاکھ ڈالر کی رقم مختص کی گئی ہے۔

اقوام متحدہ کے عہدیدار کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی میں بجلی کا بدترین بحران جاری ہے۔ ایک ماہ کے لیے غزہ کےعوام کو 9 لاکھ 50 ہزار لٹر ایندھن فراہم کیا جائے گا۔

ماک گریک کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی میں ہنگامی بنیادوں پر فوری امداد کی ضرورت ہے۔ انہوں نے امداد دینے والے ملکوں پر زور دیا کہ وہ غزہ کی پٹی میں فلسطینی شہریوں بالخصوص پناہ گزینوں کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاقوام متحدہ کا فلسطینی پناہ گزینوں کو بچانے کے لیے 20 لاکھ ڈالر کی رقم جاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.