• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں عالمی بنک کی یوتھ ویلفیئر کے لیے 17 ملین ڈالر کی امداد

منگل 14-08-2018
in غزہ
0
0Pala11702
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) عالمی بنک کی طرف سے فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی کے عوام کی بہبود بالخصوص نوجوانوں کی بحالی کے لیے 17 ملین ڈالر کے امدادی پیکیج کی منظوری دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عالمی بنک کی طرف سے غزہ کے لیے منظور کردہ گرانٹ نوجوانوں کے لیے روزگار اور دیگر منصوبوں پر خرچ کی جائے گی۔

اس رقم سے غزہ کی پٹی کے 4400 نوجوانوں کو روزگار فراہم کیا جائے گا۔ پروجیکٹ کے تحت ملازمت کے مواقع مردو خواتین میں مساوی رکھے گئے ہیں۔ یہ رقم غزہ کی پٹی میں امدادی اداروں اور غیر سرکاری این جی اوز کے ذریعے صحت، تعلیم، معذوروں کی بحالی اور عمر رسیدہ افراد کی بہبود پر صرف کی جائے گی۔

غزہ کی پٹی کے نوجوانوں کے لیے منظور کردہ عالمی بنک کی امدادی رقم کے ذریعے انٹرنیٹ پر روزگار کے مواقع بھی شامل ہیں۔ آن لائن روزگار کے 750 مواقع پیدا کیے جائیں گے۔ منصوبے کے تحت 18 سے 34 سال کے نوجوانوں کو روزگار اور چھوٹے پیمانے پر کاروبار کے لیے امداد فراہم کی جائے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں عالمی بنک کی یوتھ ویلفیئر کے لیے 17 ملین ڈالر کی امداد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.