• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹے تک پہنچ گیا

منگل 24-07-2018
in غزہ
0
0Pala6783
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت کی طرف سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر مسلط کردہ پابندیوں کے باعث علاقے میں بجلی کا بحران مزید گھمبیر ہوگیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق غزہ میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ ک دورانیہ سولہ گھنٹے تک جا پہنچا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق خبر رساں ادارے ’صفا‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ غزہ میں پاور ڈسٹری بیوشن کمپنی کے ڈائریکٹر تعلقات عامہ و اطلاعات محمد ثابت نے بتایا کہ غزہ میں ایندھن کی قلت کے باعث مرکزی پاور پلانٹ بند کردیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گذشتہ ایک ہفتے کے بعد اب تک غزہ کو ایندھن سپلائی  نہیں کیا جاسکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی کی پاور اتھارٹی کی طرف سے بھی پاور پلانٹ کی بندش کے بارے میں نہیں بتایا گیا۔

خیال رہے کہ ایک ہفتہ پیشتر اسرائیلی حکومت نے غزہ کی پٹی پر پابندیان مزید سخت کرتے ہوئے بجلی اور ایندھن کی سپلائی بند کردی تھی۔ تاہم فلسطینی مزاحمتی تنظیموں اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے باوجود غزہ کو ایندھن کی سپلائی بحال نہیں کی جاسکی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹے تک پہنچ گیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.