• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ: اسرائیلی جاسوس کو 12 سال قید کی سزا

منگل 26-04-2016
in غزہ
0
0Pala1135
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ کی پٹی میں وزارت داخلہ و نیشنل سیکیورٹی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ مقامی فوجی عدالت نے 30 سالہ ایک فلسطینی کو اسرائیل کو انٹیلی جنس معلومات فراہم کرنے کے جرم میں بارہ سال قید کی سزا سنائی ہے۔

خیال رہے کہ فلسطین میں اسرائیل کے لیے جاسوسی سے متعلق مقدمات کو فوجی عدالتوں میں پیش کیا جاتا ہے جہاں فوجی عدالتیں ملکی قانون کے تحت ملزمان کو سزائیں سناتی ہیں۔ دشمن کے لیے جاسوسی کے جرم کی سنگین ترین سزا موت ہے اور اب تک ایسے کئی عناصر کو سزائے موت دی جا چکی ہے۔

فلسطین کی فوجی عدالتیں تنظیم آزادی فلسطین کے وضع کردہ قوانین کے مطابق جرم وسزا کا تعین کرتی اور ملزمان کو سزائیں دیتی ہیں۔ جاسوسی کو سنگین قومی جرم قرار دے کر اس کے مرتکب کو واجب القتل قراردیا گیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغزہ: اسرائیلی جاسوس کو 12 سال قید کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.