• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

قطری حکومت کی غزہ کے لیے10 ہزار ٹن خام تیل کی سپلائی آج سے شروع

بدھ 08-07-2015
in غزہ
0
plf oil-supply
0
SHARES
0
VIEWS

قطری حکومت کی جانب سے غزہ کی پٹی کے مرکزی پاور اسٹیشن کے لیے تازہ خام تیل کی نئی سپلائی آج سے شروع کیے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ فلسطینی وزیراعظم رامی الحمد اللہ کا کہنا ہے کہ قطر کی جانب سے فراہم کردہ خام تیل آج بدھ سے غزہ کی پٹی کو ترسیل کیا جا رہا ہے۔ ترسیل کیے جانے والے ڈیزل اور پٹرول کی مقدار 10 ہزار ٹن مقرر کی گئی ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق وزیراعظم رامی الحمد اللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فلسطین میں تیل سپلائی کرنے والی مصر کی پٹرولیم کمپنی کے پاس قطر سے لایا گیا خام تیل 10 ہزار ٹن کی مقدار میں موجود ہے۔ اسے غزہ کی پٹی کے مرکزی بجلی گھرکو چلانے کے لیے آج بدھ سے سپلائی کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ قطرسے آنے والے ایندھن کو العوجہ گذرگاہ سے گذارنے کے بعد کرم ابو سالم گذرگاہ کے راستے غزہ کی پٹی میں داخل کیا جائے گا جسے غزہ کی پٹی کے مرکزی بجلی گھر کو چلانے اور اس کی پیداوار بڑھانے میں مدد ملے گی۔ اضافی ایندھن کی فراہم کے بعد غزہ کے مرکزی پاور اسٹیشن سے 80 میگاواٹ اضافی بجلی تیار کی جاسکے گی۔

رامی الحمد اللہ کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی میں توانائی کے بحران سے نمٹنے کے لیے صدر محمود عباس کی جانب سے فوری اقدامات کا حکم دیا گیا ہے۔ ان کی ہدایات کی روشنی میں قطر سے لائے گئے خام تیل کو غزہ کی پٹی منتقل کیا جا رہا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.