• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی درندگی کا دوسرا واقعہ، ایک ہی خاندان کی 08 خواتین اور بچے شہید

جمعہ 11-07-2014
in غزہ
0
plf 11-07-28
0
SHARES
1
VIEWS

 

 

 

فلسطینی شہرغزہ کی پٹی پر ماہ صیام کے ایام میں اسرائیلی درندہ صفت فوجیوں کی آگ و آہن کی بارش جاری ہے۔ رات گئے اسرائیلی فوج کے ایک وحشیانہ فضائی حملے میں غزہ کے وسطی علاقے خان یونس میں ایک ہی خاندان کی چار خواتین اور دو بچوں سمیت آٹھ افراد شہید ہو گئے۔ یہ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب تمام اہل خانہ افطاری میں مصروف تھے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق صہیونی فوج کے جنگی طیاروں نے کسی پیشگی وارننگ کے بغیر گنجان آباد علاقے میں تواتر کے ساتھ کئی میزائل حملے کیے۔ ان میں ایک میزائل سے ایک مکان کو نشانہ بنایا گیا جس میں صرف خواتین اوربچے ہی تھے۔ میزائل حملے میں وہ موقع پر شہید ہو گئے۔ چار خواتین اور دو بچوں کی شناخت ہوئی ہے تاہم دو دیگر شہداء کی ملبے تلے تلاش جاری ہے۔ غزہ شہری دفاع کے رضاکار اپنی جانوں پر کھیل کر زخمیوں کو اسپتالوں میں لانے اور ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے میں مصروف ہیں۔

خیال رہے کہ گذشتہ سے پیوستہ شب بھی اسرائیلی فوج کے ایسے ایک وحشیانہ حملے میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد شہید ہو گئے تھے۔ شہداء کی شناخت طارق سعد الحاج، سعد محمود، نجلا محمود الحاج، آمنہ الحاج، عمر الحاج، باسمہ الحاج اور باسمہ الحاج شامل ہیں۔

 

 

 

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.