• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ہزاروں فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں نماز عید ادا کی ادائیگی

جمعہ 31-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ہزاروں فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں نماز عید ادا کی ادائیگی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) عالمی وباء کورونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئےخواتین اور بچوں سمیت 50 ہزار سے زائد فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز عید ادا کی۔

مقبوضہ بیت المقدس میں مسجداقصیٰ میں نماز عید کی ادائیگی کیلئے صبح سویرے ہی ہزاروں افراد  قبلہ اول پہنچے،  فلسطینی حکومت کی جانب سےکورونا وائرس کی روک تھام کیلئے حکومتی اقدامات پر سختی سے عمل کرانے کیلئے فلسطینی پولیس اوررضاکار قبلہ اول اور اس کے اطراف میں موجو د تھے جنہوں نے نماز عید کی ادائیگی کے دوران احتیاطی تدابیر اختیا رکرنے میں نمازیوں کی رہنمائی کی۔

Tags: قبلہ اوّلمسجد اقصیٰنماز عید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.