• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: صہیونی آباد کاروں کا فلسطینی پر تشدد اور پتھراؤ

بدھ 23-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: صہیونی آباد کاروں کا فلسطینی پر تشدد اور پتھراؤ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی آباد کاروں نے کھلی دہشت گردی مچاتے ہوئے اپنی راہ جاتے ہوئے  مقامی فلسطینی کو  صہیونی فوج کی موجودگی میں شدید تشدد کا نشانہ بنایا ساتھ ہی اس کی گوڑی کو تباہ کیا ۔  

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قابض صہیونی ریاست میں نابلس کے جنوب میں واقع اوارتا  چوکی کے قریب صہیونی  آبادکاروں نے  قابض فوج کی موجودگی میں  فلسطینی باشندے کی گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا   تاہم بات چیت کے دوران بدمزگی   کے نتیجے میں آباد کاروں  کی جانب سے کھلی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہتے فلسطینی کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا تاہم قابض فوجی خاموش تماشائی بنے رہے بعد ازاں صہیونی آباد کاروں نے فلسطینی باشندے   کی گاڑی پر   شدید پتھراؤ کیا  ۔

خیال رہے کہ صہیونی  تشدد کا نشانہ بننے والے فلسطینی باشندے   کی گاڑی کو بھاری نقصان پہنچا ہے تاہم  آباد کاروں کی جانب سے فلسطینی  کو قابل علاج  زخموں کا سامنا ہے ۔

Tags: اوارتہ چوکیصہیونی آباد کارصہیونیئزمقابض ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.