• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

محصور شہر غزہ میں معاشی بحران، مارچ کے دوران 20کروڑ ڈالرکانقصان ہوا

ہفتہ 04-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
محصور شہر غزہ میں معاشی بحران، مارچ کے دوران 20کروڑ ڈالرکانقصان ہوا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی ریاست کی جانب سے جاری تیرا سالہ  غیر قانونی محاصرے اور معاشی ناکہ بندی کے باعث مقبوضہ فلسطین کا محصور شہر غزہ پہلے ہی سنجیدہ مسائل کا شکار تھا کہ اس دوران عالمی وباء کورونا وائرس نے تباہ حال معیشت کو مزید نقصان پہنچا یا ہے۔

غزہ میں عوامی کمیٹی برائے انسداد ناکہ بندی کے چیئرمین اور فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن  جمال الخضری کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا ہےکہ کوروناوائرس اور اسرائیلی پابندیوں کے نتیجے میں غزہ میں مارچ کے دوران 20 کروڑ ڈالر کا نقصان ہوا۔

بیان میں کہا کہ صیہونی ریاست کی جانب سے عائد کردہ غیر قانونی  پابندیوں اور کورونا وائرس کے باعث غزہ کی پٹی کی معیشت، صنعت، تجارت، ہوٹلنگ اور سیاحت کو براہ راست اور بالواسطہ طورپر 200 ملین ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.