• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج نے نابلس سے 3 نوجوان اغوا کرلیے

منگل 02-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج  نے نابلس سے 3 نوجوان اغوا کرلیے
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی فوج کا دستی بموں سے حملہ، متعدد افراد زخمی،

ذرائع کے مطابق قابض صہیونی فوج نے گذشتہ روز صبح سویرے نابلس کے مشرق میں بلاطہ کیمپ پر دھاوا بول کر فلسطینی شہریوں  کے گھروں سے تین نوجوانوں  صالح ابو عصب ، احمد ریاض حشاش ، اور محمد ناصر حشاش کو گرفتار کر لیا۔

صہیونی فوج نے پر تشدد کارروائی میں دستی بموں  سے اچانک علاقے پر حملہ کیا اور بھاری بندوقوں کے بٹوں  سے دروازوں اورکھڑکیوں کو توڑ کر گھروں میںداخل ہوگئے جس کے بعد متعدد افراد جن میں بچے بوڑھے اور خواتین بھی شامل ہیں کو زدوکوب کرنےکی خبریں موصول ہوئی ہیں۔

واضح رہے کہ بلاطہ کیمپ پر قابض فوج  کے دستی بموں کے حملے کے نتیجے میں درجنوں افراد کےزخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں تاہم اب تک کی آنے والی خبروں میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

Tags: اسرائیلی فوجبلاطہ کیمپصہیونی فوج کاحملہصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.