• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض صیہونی فوج سے مقابلہ کرتے ہوئے فلسطینی شہید

بدھ 19-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض صیہونی فوج سے مقابلہ کرتے ہوئے فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صیہونی فوج کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک 53 سالہ فلسطینی شہید ہوگیاجس کے بارے میں اسرائیل فوج کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیلی فوج کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں میں مطلوب تھا۔

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کے قصبے بیتونیا کے رہائشی 53 سالہ فخر محمود ابو زاید قرط نے قابض اسرائیلی فوج پر حملہ کیا جس کے جواب میں صیہونی فوج نے ان پر گولیاں کی بوچھاڑ کردی اور ان کو شہید کردیا۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سے قبل صیہون فوج نے ان کے گھر پر چھاپہ مارا اورلوٹ  مارکرتے ہوئے ان کے بیٹوں کو بھی گرفتار کیا تھا ، دوسری جانب صیہونی فوج کا کہنا ہے کہ فخر محمود ابو زاید قرط اسرائیلی فوج کے خلاف مزاحتمی کارروائیوں میں مطلوب تھا جس نے صیہونی فوج کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے ۔

فخر محمود ابو زاید قرط کی شہاد پر  اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں شہید کو  خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ‌کہا گیا ہے کہ شہید فخر محمود ابو زاید قرط پوری فلسطینی قوم کا فخر اور ان کے سرکا تاج ہیں، انہوں نے قابض دشمن کے خلاف لڑتے ہوئےجام شہادت نوش کیا ہے۔

ابو زاید نے اپنی جان دے کر دشمن کو یہ پیغام دیا ہے کہ امریکی ۔ صہیونی ریاست کے سازشی منصوبے سنچری ڈیل کے خلاف فلسطینی قوم پوری طرح بیدار ہے۔

Tags: بیتونیارام اللہصیہونی فوجفخر محمود ابو زاید قرطفلسطینی شہیدمغربی کنارے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.