• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی پولیس نے فلسطینی خاتون سماجی کارکن کو مسجد اقصیٰ سے گرفتارکرلیا

ہفتہ 30-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی پولیس نے فلسطینی خاتون سماجی کارکن کو مسجد اقصیٰ سے گرفتارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے سے روکنے کے دوران فلسطینی خاتون سماجی کارکن کو گرفتارکرلیا۔

عینی شاہدین کے  مطابق اسرائیلی قابض پولیس نے  فلسطینی خاتون سماجی کارکن ھنادی الحلوانی کو مسجد اقصیٰ کے پاس  عصبہ دروازے سے فلسطینیوں کو قبلہ اول میں نماز کی ادائیگی کی تلقین کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔

خاتون سماجی کارکن کی گرفتاری کے بعد سیکڑوں فلسطینی باشندوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائیگی کیلئے جمع ہوئے جن کو صیہونی پولیس نے روک دیا اور قبلہ اول میں داخلے پر پابندی عائد کردی جس کے بعد فلسطینی شہریوں کی بڑی تعداد نے اسرائیلی پابندیوں اور روکاوٹوں کے باوجودعصبہ گیٹ پر نماز ادا کی ۔

Tags: عصبہ دروازےقبلہ اوّلمسجد اقصیٰھنادی الحلوانی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.