• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 28 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کورونا کے نام پر فلسطینیوں کو بنیادی حقوق سےمحروم کررہی ہے

منگل 02-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کورونا کے نام پر فلسطینیوں کو بنیادی حقوق سےمحروم کررہی ہے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) انسانی حقوق کی تنظیموں نے صیہونی ریاست سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیدیوں سے اہلخانہ کی ملاقات انسانی حقوق میں شامل ہے یہ قیدیوں کا بنیادی حق ہے  جس کو چھیننا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق  بل  الخصوس  قیدیوں کے امور پر کام کرنے والی تنظیم  "ضمیر فائونڈیشن”  کی جانب سے جاری بیان میں فلسطینی قیدیوں کو اہلخانہ سے ملاقات پر پابندی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ  اسرائیلی حکام نے عالمی وباء کورونا وائرس کے نام پر فلسطینی قیدیوں کو بنیادی حقوق سے محروم کردیا ہے  ، بیان میں اسرائیل  پر زور دیا ہے کہ وہ جیلوں میں قید فلسطینیوں اور ان کے عزیز واقارب کے درمیان ملاقات پرعاید کی گئی پابندیاں ختم کرے اور اسیران اور ان کےاقارب کے درمیان ملاقاتوں کا سلسلہ بحال کرے ۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ صیہونی جیل حکام نے کورونا وائرس کے پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر فلسطینی قیدیوں کو اہلخانہ سےملاقات  پر پابندی عائد کی ہے اسرائیلی حکومت کو چاہیے کہ وہ کورونا کہ وجہ سے سماجی دوری اور دیگر حفاظتی تدابیر اختیار کرتے ہوئے اسیران اور ان کے اقارب کے درمیان ملاقاتوں کا سلسلہ بحال کرے،  وائرس کہ وجہ سے فلسطینی قیدیوں اور ان کے اقارب کے درمیان ملاقاتوں پرپابندی کا کوئی آئینی اور اخلاقی جواز نہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.