• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینیوں کو شب قدر کی عبادات سے روک دیا

جمعرات 21-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینیوں کو شب قدر کی عبادات سے روک دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی  حکام نے فلسطینیوں کو  27 ویں شب کی خصوصی عبادات سے روکنے کیلئے مقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر کے تمام داخلی دروازے بند کر دئیے۔

مقامی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ قابض صیہونی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر کو صرف اس لئے بند کردیا تاکہ رمضان المبار ک  کی مقدس رات 27 ویں شب میں فلسطینیوں کو  مسجد اقصیٰ میں عبادت سے روکنے کیلئے پرانے شہر کے داخلی اور خارجہ دروازوں کو  بند کردیا ۔

دریں اثنا ، مقبوضہ بیت المقدس کی اسلامی اوقاف اور مذہبی امورکی کونسل نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ عید الفطر کے بعد کرونا وائرس  وبائی امراض کی وجہ سے دو ماہ کی بندش کے بعد مسجد اقصی کو دوبارہ کھول دیا جائے گا۔

Tags: صیہونی ریاستمسجد اقصیٰمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.