• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی خاندان کا گھر و دوسری مرتبہ مسمار کردیا

جمعہ 05-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینی خاندان کا گھر و دوسری مرتبہ مسمار کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض اسرائیلی فوج نے فلسطینی خاندان کا گھر چند روز قبل مسمار کیا تھا جس کے بعد بےگھر خاندان نے ایک عارضی کیمپ میں پنا ہ لی تھی تاہم  صیہونی فوج نے  گزشتہ روز اس عارضی خیمے کو بھی مسمار کردیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قابض صہیونی فوجیوں نے الخلیل میں القدس سڑک کے قریب بیت عمر میں وادی الشیخ کے مقام پر علی الصبح فلسطینی محمد العلمی   کے خاندان کے عارضی طور پر قائم گھر جس میں دس افراد رہائش پذیر تھے کو مسمار کرکے  بے گھر کردیا یہ گھر انہوں نے اپنے مکان کی جگہ قائم کیا ہوا تھا جسے اسرائیلی بلڈوزروں نے غیر قانونی قراردیتے ہوئے مسمار کر دیا تھا، صیہونی فوج نے مکان کا ملبہ اور دیگر سامان بھی ضبط کر لیا۔

Tags: فلسطینی کا گھر مسمارمحمد علمیوادی عمر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.