• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے دو فلسطینی طلباء کو اغوا کرلیا

ہفتہ 16-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے دو فلسطینی طلباء کو اغوا کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) دونوں فلسطینی طلباء کو رات گئے گھروں پر چھاپہ مارکر اغواء کیا گیا اور پھر نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق  قابض صیہونی فوجیوں نے رات گئے مقبوضہ بیت المقدس کے قصبے الطور میں گھر وں پر چھاپہ مارتے ہوئے فلسطینی نوجوان 27 سالہ ھیثم خویص اور 33سالہ امیر ابو جمعہ کو ان کے گھروں سے اغواکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

دونوں نوجوان بیرزیت یونیورسٹی کے طالب علم ہیں اور اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے رکن ہیں جو فلسطین کی آزادی کی حمایت کرتی ہے۔

واضح رہے کہ ر واں سال قابض صیہونی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے  مختلف علاقوںمیں چھاپہ مارکارروائیاں کرتےہوئے دو خواتین  اور آٹھ بچوں سمیت 24 فلسطینیوں کو گرفتار اور اغواء کیا ہے جبکہ 14 فلسطینی جو بغیر کسی جرم کے پہلے سے ہی انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت قیدکاٹ رہے  ان کی حراست کی مدت میں چھ سے چار ماہ تک کی توسیع کی ہے ۔

Tags: امیر ابو جمعہزیربیتصیہونی فوجمقبوضہ فلسطینھیثم خویص
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.