• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آباد کاروں کا فلسطینی علاقے پر دھاوا  

پیر 29-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آباد کاروں کا فلسطینی علاقے پر دھاوا  
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سیکڑوں صہیونی آباد کاروں نے موٹرسائیکلوں اور بسوں کے ذریعے نابلس کے شمال میں جبل عیبال کی چوٹی پر واقع  برنات کے علاقے میں پہنچ کر  علاقہ مکینوں کے گھروں پر پتھراؤ کیا جبکہ دکانوں پر لوٹ مار کی جس کے باعث فلسطینی باشندوں نے بھی جوابی کارروائی کر تے ہوئے  صہیونی آباد کاروں پر پتھراؤ کیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزمقبوضہ فلسطین میں شمالی مغربی کنارے میں نابلس کے مقام پر سینکڑوں آباد کاروں کے منظم گروہ نے فلسطینی علاقے پردھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں مقامی رہائشیوں اور صہیونی آباد کاروں کے مابین پر تشدد جھڑپیں شروع ہوگئیں اور دونوں جانب سے بد ترین سنگ باری کی گئی۔

سیکڑوں آباد کاروں نے موٹرسائیکلوں اور بسوں کے ذریعے نابلس کے شمال میں جبل عیبال کی چوٹی پر واقع  برنات کے علاقے میں پہنچ کر علاقہ مکینوں کے گھروں پر پتھراؤ کیا جبکہ دکانوں پر لوٹ مار کی جس کے باعث فلسطینی باشندوں نے بھی جوابی کارروائی کر تے ہوئے  صہیونی آباد کاروں پر پتھراؤ کیا  جس کے بعد  اسرائیلی فوج نے دہشت گردی  کے مقام پر جانے والے راستے میں آبادکاروں کے تحفظ کے لئے آس پاس کی سڑکوں اور گلیوں میں بھاری نفری تعینات کر دی اور درجنوں  فلسطینی رہائشیوں کو تشدد کر تے ہوئے گرفتار کر لیا۔

Tags: صہیونی آباد کارصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی باشندےمغربی کنارہمقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.