• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس شہداء کے خون کے ساتھ غداری نہیں کرے گی، موسیٰ ابو مرزوق

بدھ 01-04-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
حماس شہداء کے خون کے ساتھ غداری نہیں کرے گی، موسیٰ ابو مرزوق
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی ریاست جتنے مرضی مظالم ڈھائے اس کو ارض مقدس سے نکال کر ہی دم لیں گے ،حماس اپنے شہداء کے خون کے ساتھ کبھی غداری نہیں کرے گی۔

اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر موسیٰ ابو مروزوق نے کہا ہے کہ ان کی جماعت اپنے وطن کی مٹی، قومی تشخص، مقدسات اور قوم کے ساتھ کوئی سمجھوتا اور سودے بازی نہیں کرے گی۔ چاہئے اسرائیلی ریاست اس کے جتنے مرضی مظالم ڈھائے۔

ابو مرزوق نے کہا کہ صہیونی  ارض فلسطین پرمسلط غیرملکی قابض ہیں اور وہ جلد اس سرزمین سے نکل جائیں گے یا نکال دیئے جائیں گے۔ تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی کسی غیرملکی طاقت نے دوسرے ملک پرقدم جمانے کی کوشش کی تو اسے اس میں کامیابی نہیں ہوئی، فلسطینی قوم نے ہمیشہ وطن پرمسلط ہونے والے غیرملکی غاصبوں اور غاصب طاقتوں کو نکال باہر کیا۔

انکا کہنا تھا کہ فلسطین انبیاء کی سرزمین ہے اور انیباء کے  وارث مسلمان اور فلسطینی ہیں، ہم اپنے مقدس مقامات پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے اور ہم سے مقدسات چھیننے والوں کو اس ملک سے نکال کر چھوڑیں گے۔

Tags: حماسغزہمزاحمتی تحریکمقبوضہ فلسطینموسیٰ ابو مرزوق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.