• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 4 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

‘ام ھارون’ کے مقابلے کا فلسطینی ڈرامہ ‘انک آف فائر’ عوام میں مقبول

جمعرات 07-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
‘ام ھارون’ کے مقابلے کا فلسطینی ڈرامہ ‘انک آف فائر’ عوام میں مقبول
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)فلسطینی الاقصیٰ ٹی وی چینل کی جانب سے تیار کردہ مزاحمتی ڈرامہ سیریز’ان آف فائر ‘ نے سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک کے اشتراک سے صیہونی ریاست  کے ساتھ تعلقات کو معمولی پر لانے کی سازشوں کا حصہ ڈرامہ سیریز ‘ام ھارون ‘ کے مقابلے میں عوام میں غیر معمولی مقبولیت حاصل کرلی ہے۔

تفصیلات کےمطابق   سعودی عرب اور کویتی  فنکاروں کے اشتراک سے تیار ہونے والے متنازعہ ڈرامہ سیریز ام ھارون  کی تیاری سے قبل ہی اطلاعات تھی جس میں اس ڈرامے کے  مقاصد کو عیاں کردیا تھا جس کے بعد "انک آف فائر” کے نام سے مزاحمتی ڈرامہ سیریز تیار کرنے کے لیے اقصیٰ ٹی وی کے عملے نے صرف 75 دن صرف کیے تاکہ رواں سال 2020 میں رمضان کے مقدس ایام کے دوران  سازشی ڈرامے کے مقابلے میں عوام الناس کو بہترین اور مثبت تفریح فراہم کی جاسکے ۔

ڈرامہ سیریز ‘ان  آف فائر’  الاقصیٰ ٹی وی چینل کی ایک پرانے سیریز ہے جس میں صہیونی ریاست کے فلسطینیوں کے خلاف جرائم، اسرائیل کی دروغ گوئی کو بے نقاب کرنے کے ساتھ فلسطینی مزاحمت کو ڈرامائی تمثیل میں اجاگر کیاگیا ہے ۔

Tags: 'انک آف فائر'سازشی ڈرامےلاقصیٰ ٹی وی چینل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.