• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوجی کا قتل، فلسطینی نوجوان پرفردجرم عائد

جمعرات 09-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوجی کا قتل، فلسطینی نوجوان پرفردجرم عائد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)    اسرائیل کی فوجی عدالت’عوفر’ نے یہودی آبادکار پر قاتلانہ حملے کے الزام میں فلسطینی نوجوان پر فرد جرم عائد کردی ہے۔

مقبوضہ بیت المقدس کے شہر بیت لحم کے رہائشی   18 سالہ خلیل جبارین  کو اسرائیلی کی فوجی عدالت عوفر نے  16 ستمبر 2018ء کو یہودی بستی غوش عتصیون کے قریب  چاقو کے حملے میں اسرائیلی ریزرو فوج کے ایک اہلکار کو ہلاک کے الزام میں  فرد جرم عائد کی ہے جبکہ اس کے علاوہ تین دیگر الزامات غیرقانونی طورپر دستی ہتھیار رکھنے، قاتلانہ حملے کی منصوبہ بندی کرنے اور دیگر الزامات عاید کیے ہیں ۔

اسرائیل فوجی پر حملے کے بعد اسرائیلی فوجیوں نے  جبارین   کو فائرن کرکے شدید زخمی کردیا تھا ۔

خیال رہے کہ اسرائیلی  جیلوں میں 5500 فلسطینی پابند سلاسل ہیں۔ ان میں 42 خواتین، 230 بچے اور 450 انتظامی قید شامل ہیں۔

Tags: "جبارین"اسرائیل فوجی قتلصیہونی فوج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.