• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج کےنصب کردہ بم پھٹنے سے ایک فلسطینی شہید متعدد زخمی

پیر 20-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی فوج کےنصب کردہ بم پھٹنے سے ایک فلسطینی شہید متعدد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج کی جانب سے طویل غیر قانونی محاصرے کا شکار غزہ میں دو مختلف مقامات پر صیہونی فوج کے نصب کردہ بم پھٹنے سے ایک فلسطینی شہری شہید متعدد زخمی  ہوگئے ، فلسطینی حکام نے بم دھماکوں کی تحقیقات شروع کر دی۔

غزہ میں وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق غزہ کے جنوبی علاقے رفح بارڈ کے مشرق میں دو الگ الگ مقامات پر بم دھماکوں کے نتیجے میں کم سے کم ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوئے ،  یہ بم دھماکے اسرائیلی فوج کی طرف سے نصب کردہ بم کے پھٹنے سے ہوئے  جس میں خان یونس کے رہائشی  36 سالہ فلسطینی کے شہید ہونے اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے ۔

فلسطینی حکام ان بم دھماکوں کی تحقیقات کررہے ہیں ۔

Tags: صیہونی فوجغزہفلسطینی شہیدنصب بم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.