• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل حزب اللہ سے جنگ کیلئے تیار ہے، بینی گینٹز

ہفتہ 06-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل حزب اللہ سے جنگ کیلئے تیار ہے، بینی گینٹز

"We are ready to fight," Gantz said, after showing a map with Hezbollah targets inside Lebanon.

0
SHARES
6
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  اسرائیلی وزیردفاع نے کہا ہے کہ حزب اللہ شہری آبادیوں میں بھاری مقدار میں اسلحہ ذخیرہ کررہا ہے ، تمام صورتحال ہماری نظر میں ہے اور اسرائیل جنگ کیلئے تیار ہے۔

امریکی ٹی وی کو انٹر ویو دیتے ہوئے صیہونی ریاست کے وزیردفاع اورسابق اسرائیلی آرمی چیف بینی گینٹز نے حزب اللہ کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ "ایران کی حمایت یافتہ لبنانی تنظٰم حزب اللہ کے پاس لاکھوں میزائل ہیں”۔

بینی گینٹز نے انٹر ویو کے دوران  ایک نقشہ پیش کیا جس کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ یہ ان ٹھکانوں کا ہے جہاں حزب اللہ نے میزائل ذخیرہ کر رکھے گئے ہیں اور  یہ تمام مقامات اسرائیلی لبنانی سرحد پر شہری علاقوں کے بیچ واقع ہیں۔

صیہونی وزیردفاع نے کہا کہ مذکورہ ٹھکانوں میں سے ہر ایک کو عملی اور انٹیلی جنس بنیاد پر جانچ لیا گیا ہے اور اسرائیلی فوج لڑائی کے لیے تیار ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.