• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 9 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

القدس: اسرائیلی شر پسندوں کا  مسجد اقصٰی پر دھاوا

جمعہ 10-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
القدس: اسرائیلی شر پسندوں کا  مسجد اقصٰی پر دھاوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اوقاف کمیٹی نے بتایا کہ صہیونی آبادکارمسجد اقصٰی میں عبادت کرتے نمازیوں  کے آگے کھڑے ہو گئےجس سے نمازیوں میں بے بسی کا غم و غصہ پایا جاتا ہے اوریہ روزانہ کا معمول بنتا جارہا ہے کہ شر پسند عناصر فلسطینیوں کو مذہب کے نام پر تنگ کر تے ہیں۔

ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز شر پسند اسرائیلی  آبادکاروں ایک بار پھر مقبوضہ بیت المقدس میں قائم مسلمانوں کی تیسری مقدس عبادت گاہ قبلہ اول پر صہیونی فوج کی سرپرستی میں دھاوا بولا اور   مقدسات کی بےحرمتی کی۔

صہیونی شرپسند عناصر نے مسجد میں موجود فلسطینی نمازیوں کا مذاق اڑایا اور ان پر مذہبی اشتعلا ل انگیز فقرے کسے جبکہ مسجداقصٰی کے وسیع صحنوں میں آزادانہ گھومے پھرے۔

قبلہ اول میں فلسطینی انتظامیہ کی اوقاف کمیٹی نے بتایا ہے صہیونی آباد کار مراکشی دروازے سے مسجد میں داخل ہوئے اور مسجد کی حرمت کو نظر انداز کر تے ہوئے مقدس مقامات کی بےحرمتی کی ،شور غل مچایا اور عبادت کرتے نمازیوں  کے آگے کھڑے ہو گئےجس سے نمازیوں میں بے بسی کا غم و غصہ پایا جاتا ہے اوریہ روزانہ کا معمول بنتا جارہا ہے کہ صہیونی آبادکار فلسطینیوں کو مذہب کے نام پر تنگ کر تے ہیں۔

Tags: اسرائیلی شر پسندالقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.