• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 20 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایران کے ہاتھ ایٹم بم آگیا تو سب سے پہلے اسرائیل کو تباہ کرے گا، امریکی صدر

امریکی صدر نے کہا کہ ایران کے ہاتھ ایٹم بم آگیا تو سب سے پہلے اسرائیل کو تباہ کرے گا، ایران کے پاس ایٹم بم ہو گا تو وہ مشرق وسطیٰ اور دنیا کو اڑا دے گا۔

بدھ 20-05-2026
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
ایران کے ہاتھ ایٹم بم آگیا تو سب سے پہلے اسرائیل کو تباہ کرے گا، امریکی صدر
0
SHARES
0
VIEWS

واشنگٹن – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نے مذاکرات کی ٹیبل پر آیا اور معاہدہ چاہتا ہے مگر ڈیموکریٹس مذاکرات سے روکتے ہیں۔

بال روم کی تعمیراتی کام کے دوران میڈیا سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران پر حملہ کرنے سے ایک گھنٹہ دور تھا، ڈیموکریٹس ایران کے ساتھ مذاکرات سے روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے چاہئیں اس بات کو یقینی بنانا چاہیے کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل نہ کرے، ایران مشرق وسطیٰ کو تباہ کرنا چاہتا ہے ایسا نہیں کرنے دیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہو سکتا ہے دوبارہ بڑے حملوں کی ضرورت پڑے لیکن یقین ہے ایسا نہیں ہو گا ایران پر دوبارہ حملے ہوں گے یا نہیں آپ کو جلد پتا چل جائےگا۔

امریکی صدر نے کہا کہ ایران کے ہاتھ ایٹم بم آگیا تو سب سے پہلے اسرائیل کو تباہ کرے گا، ایران کے پاس ایٹم بم ہو گا تو وہ مشرق وسطیٰ اور دنیا کو اڑا دے گا۔

Tags: breaking newsDonald Trumpinternational relationsIranisraelMiddle EastNuclear ProgramPoliticsSecurityUnited States
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.