• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 ستمبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جنوبی لبنان میں جھڑپ کے دوران دو قابض اسرائیلی فوجی زخمی

قابض اسرائیلی فوج نے اعلان کیا کہ جنوبی لبنان میں قلعہ شقیف کے گردونواح میں حزب اللہ کے ایک کارکن کے ساتھ ہونے والی جھڑپ کے دوران گولانی بریگیڈ کے دو فوجی زخمی ہو گئے۔

منگل 08-09-2026
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
جنوبی لبنان میں جھڑپ کے دوران دو قابض اسرائیلی فوجی زخمی
0
SHARES
1
VIEWS

جنوبی لبنان – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) قابض اسرائیلی فوج نے اعلان کیا کہ جنوبی لبنان میں قلعہ شقیف کے گردونواح میں حزب اللہ کے ایک کارکن کے ساتھ ہونے والی جھڑپ کے دوران گولانی بریگیڈ کے دو فوجی زخمی ہو گئے۔

عبرابی ذرائع ابلاغ نے بتایا کہ حزب اللہ کے ایک مسلح شخص نے قابض فوج کی ایک فورس پر اس وقت فائرنگ کر دی جب وہ قلعہ کے گردونواح میں گھروں کے اندر تلاشی کے آپریشن انجام دے رہی تھی، جس کے نتیجے میں دو فوجی زخمی ہو گئے۔ بعد میں صہیونی فوج نے حملہ آورکو قتل کرنے کا اعلان کیا۔

یہ جھڑپ جنوبی لبنان کے علاقوں میں جاری مسلسل کشیدگی کے سائے میں پیش آئی، جو قابض فوج کی طرف سے اس علاقے کے اندر اپنے آپریشنز جاری رکھنے کے ساتھ ساتھ ہے جسے اس نے سکیورٹی زون قرار دیا تھا اور لبنان کے کئی علاقوں پر اس کے حملے جاری ہیں۔

لبنانی حکام کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ دو مارچ سے لبنان پر بڑے پیمانے پر ہونے والے اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں چار ہزار تین سو باسٹھ شہری شہید اور بارہ ہزار تین سو اڑسٹھ دیگر زخمی ہو چکے ہیں، اس کے علاوہ ایک ملین سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔

Tags: ClashesIsraeliForcesIsraeliOccupationIsraeliSoldiersLebanonLebanonConflictLebanonNewsMiddleEastConflictPalestineNewsSouthernLebanon
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.