پیر 15 اگست 2022
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

ترکی میں فلسطینیوں کے حق میں احتجاجی مظاہرے

ہفتہ 15-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ترکی میں فلسطینیوں کے حق میں احتجاجی مظاہرے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مظاہرین نے فلسطینی عوام اورصہیونی  جیلوں میں قیدزندگی اور موت کی جنگ لڑتے کینسر کے مریض اسیرناصر  ابو حمید کی فوری رہائی نہ دینے کے خلاف شدید نعرے لگائےاور جزیرہ النقب کے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کی۔

تفصیلات کے مطابق ترکی کے دارالحکومت استنبول  میں جنرل یونین آف فلسطین اسٹوڈنٹس اور ترک اسٹوڈنٹس یوتھ موومنٹ نے بڑے پیمانے پر مقبوضہ فلسطین میں  بے بس اور مظلوم فلسطینیوں  کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے مشہور الفتح مسجد کے صحن میں یونیورسٹیوں کے طلباء اور عوام نے احتجاجی  مظاہرے کیے۔

مظاہرین نے فلسطینی عوام اورصہیونی  جیلوں میں قیدزندگی اور موت کی جنگ لڑتے کینسر کے مریض اسیرناصر  ابو حمید کی فوری رہائی نہ دینے کے ساتھ ساتھ جزیرہ النقب میں فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کے خلاف شدید نعرے لگائے، ان کے ہاتھوں میں فلسطینی پرچم تھے اور بینرز پر ابو حمید کی رہائی کے مطالبات درج تھے۔

فلسطینی طلباء کی جنرل یونین کے سربراہ انس الجزار نےبتایا کہ یہ مظاہرے اسیر ابو حمید اور قابض ریاست کی جیلوں میں قید تمام قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی ایک وسیع مہم شروع کرنے کے لیے کی گئی ہےجس میں طلباء فلسطینیوں کے منصفانہ مقصد کے حصول کیلیے کام کریں۔

Tags: احتجاجی مظاہرےترکیصہیونی فوجصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend
Previous Post

مقبوضہ فلسطین: النقب کے علاقے میں صہیونی فوج کی غنڈہ گردی جاری

Next Post

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی فوج نے 7 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا

Next Post
مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی فوج نے 7 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی فوج نے 7 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
اسرائیل کے جھوٹے دعوے محض بوکھلاہٹ چھپانے کے حربے ہیں، حماس
خاص خبریں

اسرائیل کے جھوٹے دعوے محض بوکھلاہٹ چھپانے کے حربے ہیں، حماس

15 اگست 2022
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی  فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے غزہ میں حماس...

Read more
جب تک اسرائیلی قبضہ رہے گا مزاحمت جاری رہے گی، اسلامی جہاد کا اعلان
خاص خبریں

جب تک اسرائیلی قبضہ رہے گا مزاحمت جاری رہے گی، اسلامی جہاد کا اعلان

15 اگست 2022
0
غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور مزاحمت فلسطین کا جواب
خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور مزاحمت فلسطین کا جواب

15 اگست 2022
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.