• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ترکی کی مسجد اقصٰی پر صہیونی حملے کی مذمت

منگل 20-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ترکی کی مسجد اقصٰی پر صہیونی حملے کی مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ترک وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے  قبلہ اول میں مسلمان بچوں اور خواتین سمیت ہر شخص کو نشانہ بناتے ہوئے انسانی وقار مجروح کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسجد اقصٰی میں حرم شریف پرصہیونی  شر پسندوں کے دھاوے اور اس مقام پر صہیونیوں کے داخلے پرپابندی کی کھلی خلاف ورزی پر ترکی نے شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے ایک بار پھر مسجد اقصی پرشر پسند عناصرکو دھاوؤں کی اجازت دے کر  نسل پرست یہودیوں کے ہاتھوں حرم الشریف کے تقدس کی پامالی کی ہے اور نماز پڑھتے ہوئے مسلمانوں کو  آبادکاروں کے تشدد کانشانہ بنایا ہےجبکہ صہیونی فوج نے ان بے قصور فلسطینیوں کو جو عبادت کے لیے جمع ہوئے تھے حراست میں لے لیا۔

 ترک وزارت خارجہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے  قبلہ اول میں مسلمان بچوں اور خواتین سمیت ہر شخص کو نشانہ بناتے ہوئے انسانی وقار مجروح کیا ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے اشتعال انگیزی کا تسلسلجاری ہے اور یہ دوسرا واقعہ  ایسے وقت میںرونما ہوا ہے کہ  جب رمضان کے مقدس مہینے میں مسجداقصی پر اسرائیل کے حملوں کی وجہ سے تناؤ ابھی ہمارے ذہنوں میں تازہ ہے جو انتہائی خطرناک صورت حال کی جانب اشارہ ہے۔

Tags: اسرائیلی سکیورٹی فورسزترکیحرم شریفصہیونیئزممسجد اقصیٰوزارت خارجہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.