• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 جنوری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ٹرمپ کا غزہ بورڈ آف پیس میں مودی کو مدعو کرنے کا اعلان، اسرائیل کی تنقید

اسرائیل نے بورڈ میں شامل بعض شخصیات پر شدید اعتراضات کا اظہار کیا ہے۔

بدھ 21-01-2026
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
ٹرمپ کا غزہ بورڈ آف پیس میں مودی کو مدعو کرنے کا اعلان، اسرائیل کی تنقید
0
SHARES
47
VIEWS

واشنگٹن – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انڈیا کے وزیرِ اعظم کو غزہ کی تعمیرِ نو اور وہاں امن قائم رکھنے کے لیے بنائے گئے ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت دی ہے۔

 انڈیا میں امریکی سفیر سرجیو گور نے وزیرِ اعظم مودی کو وائٹ ہاؤس کی جانب سے بھیجے گئے دعوت نامے کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ صدر ٹرمپ نے وزیر اعظم مودی کو بورڈ میں شمولیت کی دعوت دی ہے۔

غزہ ’بورڈ آف پیس‘ امریکی صدر ٹرمپ کے غزہ میں جنگ بندی کے بعد دوسرے مرحلے میں تعمیرِ نو کے 20 نکاتی منصوبے کا حصہ ہے۔ اس منصوبے کے تحت غزہ میں ’بین الاقوامی استحکام فورس‘ کا قیام بھی شامل ہے۔

دوسری جانب اسرائیل نے کہا ہے کہ بورڈ آف پیس کے ارکان کے ناموں پر اس سے کوئی مشاورت نہیں کی گئی اور یہ اس کی غزہ پالیسی کے بالکل برعکس ہے۔

Tags: DiplomacygazaGazaNewsInternationalRelationsisraelMiddleEastModipalestinePeaceBoardtrump
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.