• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

تل ابیب دنیا کے مہنگے ترین شہروں میں سرفہرست

جمعرات 02-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
تل ابیب دنیا کے مہنگے ترین شہروں میں سرفہرست
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس ایک سال کے قلیل عرصے میں تل ابیب ان تینوں شہروں سے بازی لے گیا اور یہ شہر مہنگے ترین ہونے کے درجے سے تنزلی کا شکار ہوگئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کی جاری کر دہ کرپورٹ کے مطابق قابض ریاست اسرائیل کے تل ابیب نے ء 2020 کے مقابلے میں5درجے اوپر کی جانب پہنچ کر دنیا کا مہنگا ترین شہر ہونے کا درجہ حاصل کر لیا ہےاس سے قبل ء2020 میں پیرس، ہانگ کانگ اور زیورچ دنیا کے مہنگے ترین شہر قرار دیے جاتےتھے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس ایک سال کے قلیل عرصے میں تل ابیب ان تینوں شہروں سے بازی لے گیا اور یہ شہر مہنگے ترین ہونے کے درجے سے تنزلی کا شکار ہوگئے۔

تل ابیب کے دنیا میں مہنگا ترین شہر ہونے کی اولین وجہ ڈالر کے مقابلے میں اسرائیلی کرنسی شیکل کی قدر میں پیدا ہونے والی غیر معمولی بہتری ہےجس کے بعد اسرائیلی شہر میں ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ کھانے پینے کی عام ضروریاتِ زندگی کی اشیا بھی مہنگی ہو گئی ہیں۔

واضح رہے کہ پوری دنیا میں قیمتوں میں اضافے کی بنیادی وجہ کورونا وبا کی وباہے جس کے باعث اشیا کی طلب یا ڈیمانڈ میں اضافہ اور سپلائی میں کمی  ہےجبکہ  معاشی اندازوں کے مطابق اوسط کے اعتبار سے دنیا بھر میں عام اشیا کی قیمتوں میں ساڑھے تین فیصد کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔

Tags: پیرستل ابیبزیورچصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلہانگ کانگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.