• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 4 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جنوبی لبنان میں کشیدگی میں اضافہ، شہادتوں کی تعداد 2509 تک پہنچ گئی

لبنانی حکام نے اطلاع دی ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران قابض اسرائیل کی وحشیانہ جارحیت کے نتیجے میں شہداء کی تعداد 13 ہو گئی

پیر 27-04-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
جنوبی لبنان میں کشیدگی میں اضافہ، شہادتوں کی تعداد 2509 تک پہنچ گئی
0
SHARES
1
VIEWS

بیروت – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) لبنانی حکام نے اطلاع دی ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران قابض اسرائیل کی وحشیانہ جارحیت کے نتیجے میں شہداء کی تعداد 13 ہو گئی ہے جبکہ 30 افراد زخمی ہوئے ہیں، یوں 2 مارچ سے اب تک شہداء کی مجموعی تعداد دو ہزار 509 اور زخمیوں کی تعداد 7 ہزار 755 تک پہنچ گئی ہے۔

اسی تناظر میں جنوبی لبنان کے علاقوں سے آبادی کے بڑے پیمانے پر جبری انخلاء اور نقل مکانی کی لہر دیکھی گئی ہے، جو قابض اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو کی جانب سے فوجی کارروائیوں میں شدت لانے کی ہدایات کے بعد کی جانے والی وسیع اسرائیلی فضائی غارت گری کا نتیجہ ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ قابض اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ جنوبی لبنان میں جاری لڑائی کے دوران اس کا ایک فوجی ہلاک اور ایک افسر سمیت متعدد دیگر فوجی مختلف نوعیت کے زخموں سے دوچار ہوئے ہیں جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

Tags: CasualtiesConflictDeath TollHumanitarian CrisisisraelLebanonMiddle EastSecuritySouthern LebanonWar Impact
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.