• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 9 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جنوبی الخلیل میں یہودی آباد کاروں کا حملہ، فلسطینی شہری اور بچہ زخمی

غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل کے جنوب میں واقع قصبے الظاہریہ کے قریب شويکہ کے علاقے میں غاصب یہودی آباد کاروں کے حملے کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہری اور ان کا بچہ زخمی ہو گیا۔

ہفتہ 09-05-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
جنوبی الخلیل میں یہودی آباد کاروں کا حملہ، فلسطینی شہری اور بچہ زخمی
0
SHARES
1
VIEWS

غرب اردان – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل کے جنوب میں واقع قصبے الظاہریہ کے قریب شويکہ کے علاقے میں غاصب یہودی آباد کاروں کے حملے کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہری اور ان کا بچہ زخمی ہو گیا۔

مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ یہودی آباد کاروں کے ایک گروہ نے شہری اور ان کے بچے پر حملہ کیا اور انہیں تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں دونوں کے سر پر زخم آئے۔

مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں غاصب آباد کاروں کی جانب سے حملوں کا سلسلہ دیکھا گیا، جن کا مرکز خاص طور پر الخلیل گورنری رہی۔

یہ حملے حالیہ مہینوں کے دوران مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی افواج اور آباد کاروں کی جانب سے بڑھتی ہوئی جارحیت اور سفاکیت کے تسلسل میں سامنے آئے ہیں۔

دیوار و آباد کاری مزاحمتی لمیشن نے گذشتہ ماہ اپریل سنہ 2026ء کے دوران قابض افواج اور آباد کاروں کی جانب سے مجموعی طور پر 1637 حملوں کی نشاندہی کی ہے۔

Tags: breaking newsConflictinjuriesisraelMiddle EastpalestineSecuritySettlersSouth HebronWest Bank
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.