• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شام پر اسرائیلی حملے ناقابل قبول ہیں، روس

دمشق کے ہوائی اڈے پر کئے گئے اسرائیلی فضائی حملے ناقابل قبول ہیں اور ان حملوں سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ سکتی ہے۔

بدھ 22-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
شام پر اسرائیلی حملے ناقابل قبول ہیں، روس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  اقوام متحدہ میں روس کے نائب  سفیر نے کہا ہے کہ دمشق پر اسرائیلی فضائیہ کے حملے ناقابل قبول ہیں  ان واقعات کے پیش نظر شام میں انسانی صورت حال بدستور تشویشناک ہوتی جا رہی ہے اور امن و امان کو نقصان پہنچ رہا ہے۔

اقوام متحدہ میں روس کے نائب  سفیر پولیانسکی نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ 10 جون کو دمشق کے ہوائی اڈے پر کئے گئے اسرائیلی فضائی حملے ناقابل قبول ہیں اور ان حملوں سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

اسماعیل ہنیہ کا صہیونی دھمکیوں کے باوجود دورہ روس کا فیصلہ

انہوں نے مزید کہا کہ دمشق کے ہوائی اڈے پر غاصب اسرائیلی حملوں نے اقوام متحدہ کی فضائی خدمات سمیت مختلف پروازوں کو روک دیا ہے۔

پولیانسکی نے زور دے کر کہا کہ اس طرح کے اقدامات غیر قانونی اور ناقابل قبول ہیں اور ان اقدامات سے شامی شہریوں کو سنگین نتائج کا سامنا ہوسکتا ہے۔ اقوام متحدہ میں روس کے نائب نمائندے نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا کہ شام میں خوراک اور ایندھن کے بحران کا ذمہ دار ریاست ہائے متحدہ امریکہ ہے اور یہ صورتحال واشنگٹن کی یکطرفہ اور غیر قانونی پابندیوں کی وجہ سے ہے۔

Tags: اقوام متحدہپولیانسکیدمشقروسی سفیرشامفلسطینمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.