• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 جنوری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی جیل سے رہائی کے بعد غزہ کے سات قیدیوں کی تشویشناک حالت

قابض اسرائیلی جیلوں سے چھڑائے گئے اسیر سخت زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیے گئے۔

پیر 19-01-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ
0
اسرائیلی جیل سے رہائی کے بعد غزہ کے سات قیدیوں کی تشویشناک حالت
0
SHARES
20
VIEWS

غزہ – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) قابض اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی سے تعلق رکھنے والے سات فلسطینی اسیروں کو اپنی جیلوں سے رہا کر دیا۔

رہا کیے گئے اسیروں کو ریڈ کراس کے ذریعے غزہ پٹی کے وسطی شہر دیر البلح میں واقع شهداء الاقصیٰ ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں قابض اسرائیلی جیلوں میں مختلف ادوار گزارنے کے بعد طبی دیکھ بھال اور ضروری معائنے فراہم کیے جا رہے ہیں۔

رہا ہونے والے فلسطینی اسیروں میں
1۔ رشدی عبد اللہ علی العطار عمر 26 سال، جبالیہ
2۔ براء محمد عواد المصالحہ عمر 21 سال، القرارہ
3۔ محمد سعید فتحی الصعیدی عمر 32 سال، معسكر الشاطئ
4۔ احمد خلیل حسن الاغا عمر 22 سال، مواصی خان یونس
5۔ محمود جمال مصطفی الغف عمر 35 سال، الصفطاوی
6۔ عبد اللطیف زکی مصطفی طروش عمر 33 سال، بیت لاہیا
7۔ عرفات مالک محمد طروش عمر 25 سال، بیت لاہیا
شامل ہیں

قابض اسرائیلی افواج وقتاً فوقتاً غزہ کی پٹی کے محدود تعداد میں فلسطینی اسیروں کو ان کی سزائیں مکمل ہونے کے بعد رہا کرتی ہیں، تاہم بیشتر اسیر رہائی کے وقت انتہائی خراب جسمانی حالت میں ہوتے ہیں، جو قابض اسرائیلی جیلوں میں ان پر ڈھائے جانے والے تشدد اور ناروا سلوک کی واضح گواہی ہے۔

Tags: ConflictgazaGazaNewsHumanRightsisraelMiddleEastpalestinePalestinianPrisonersPalestinianRightsPrisonerRelease
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.