• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل سے 20 سال بعد فلسطینی کی رہائی منظور

بدھ 10-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل سے 20 سال بعد فلسطینی کی رہائی منظور
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی اسیر نے بتایا کہ بیمار ہونے کی صورت میں جیل میں کسی قسم کی ادویات کی فراہمی یا  دیگر بنیادی سہولت بھی نہیں دی جاتی تھی جس کےباعث وہ کئی مرتبہ شدید بیماریوں سے لڑتے ہوئے موت کے قریب ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز صہیونی ریاست اسرائیل کے عقوبت خانوں میں زندگی کے 20 قیمتی برس جیل انتظامیہ کے بد ترین مظالم جھیلنےکے بعد بالآخر فلسطینی قیدی محمد عبدو  رہائی پا گیا۔

صہیونی عدالت کے حکم پر20 برس بعد رہا کیے گئے محمد عبدو  کی رہائی پر ان کے اہل خانہ سمیت علاقہ مکینوں نے جیل کے باہر ان کا بھر پور استقبال کیا اور خوشی کا اظہارکیا تاہم اسیر نے اپنی آزادی کے بعد بتایا ہے کہ انہیں قابض جیلوں میں کئی کئی دن بھوکا رکھا جاتا تھا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ بیمار ہو جانے کی صورت میں جیل میں کسی قسم کی ادویات کی فراہمی یا  دیگر بنیادی سہولت بھی نہیں دی جاتی تھی جس کےباعث وہ کئی مرتبہ شدید بیماریوں سے لڑتے ہوئے موت کے قریب ہوئے۔

Tags: صہیونی جیلصہیونی عدالتصہیونیئزمفلسطینیقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.