• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کا معروف برانڈ پر ایرانی سائبر حملے کا دعویٰ

منگل 04-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کا معروف برانڈ پر ایرانی سائبر حملے کا دعویٰ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ایرانی ہیکرز کے حملے سے قبل اسرائیلی سائبرسیکیوریٹی فرم چیک پوائنٹ نے گذشتہ نومبر میں کمپنیوں پر ہیکر حملوں کے سلسلے کے بعد  Pay2Key کی سرگرمی سے خبردار کیا تھا۔

اسرائیل کےعبرانی نشریاتی ادارےہاریٹز کے مطابق گذشتہ روز  N3tw0rm  نامی ایک ایرانی ہیکرز گروپ  نے صہیونی مشہور فیشن ملبوسات برانڈ "H&M” کے کمپیوٹر سسٹم پر سائبر حملہ کیا اور اپنے غیر اعلانیہ مطالبات تسلیم کرانے کے لیے کمپنی کو دھمکایا ہے کہ وہ اسرائیلی ملبوسات چین کے صارفین کا ڈیٹا افشا کر دیں گےجس میں تقریبا 110 گیگا بائٹ ڈیٹا موجود ہے۔

مزید اطلاعات کے مطابق سائبرسیکیوریٹی کے ماہرین کا خیال ہے کہ N3tw0rm ایرانی ہیکر گروپ Pay2Key سے وابستہ ہےاور جس نے ماضی میں اسرائیلی ہوا بازی کی صنعت اور اسرائیلی سائبر سکیورٹی کمپنی بورنوکس پر حملہ کرنے کا دعوی کیا تھا۔

خیال رہے کہ سائبرسیکیوریٹی فرم چیک پوائنٹ نے گذشتہ نومبر میں اسرائیلی کمپنیوں پر ہیکر حملوں کے سلسلے کے بعد  Pay2Key کی سرگرمی سے خبردار کیا تھاجبکہ اس سے قبل بھی  اسی طرح کے سائبر حملوں میں اسرائیل کی  "ویرٹاس لاجسٹک” سمیت دیگر کئی کمپنیوں کو نشانہ بنایا گیا ہےجس  میں ہیکروں نے تین بٹکوینز کا مطالبہ کیاجس کی مالیت ایک لاکھ 70 ہزار ڈالر سے زیادہ بنتی ہے۔

Tags: اسرائیلی سائبرسیکیوریٹیاسرائیلی فیشن برانڈ"H&M"ایرانی ہیکرزقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.