• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صہیونیوں کو فلسطینی تشخص مٹانے نہیں دیں گے، حماس

حماس ترجمان نے کہا کہ اسرائیل من گھڑت اور دھوکے سے تیار کی گئی تاریخ فلسطینیوں پر مسلط کرنے کی سازش میں مصروف ہے۔

جمعہ 08-10-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونیوں کو فلسطینی تشخص مٹانے نہیں دیں گے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی اس مقدس زمین حفاظت اور فلسطینی مقدسات سمیت فلسطینیوں کے دیرینہ حقوق کی پامالیوں کی منظم سازشوں کےخلاف متحد ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس کے ترجمان عبداللطیف القانوع کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ قابض دشمن ایک سوچے سمجھے منصوبے کےتحت فلسطینی قوم کے وسائل، زمین اور آثار قدیمہ کی لوٹ مار کرتے ہوئے اپنی جعلی، من گھڑت اور دھوکے سے تیار کی گئی تاریخ مسلط کرنے کی سازش میں مصروف ہے۔

حماس ترجمان نے کہا کہ فلسطینی اس مقدس زمین حفاظت اور فلسطینی مقدسات سمیت فلسطینیوں کے دیرینہ حقوق کی پامالیوں کی منظم سازشوں کےخلاف متحد ہیں اور فلسطینی قوم پوری استقامت اور ثاب قدمی کے ساتھ کھڑی ہے۔

عبداللطیف القانوع نے کہا کہ فلسطینی قوم کے حقوق اور ثقافت کو کھلے عام پامال کیا جا رہا ہے فلسطینی کلچر کومٹانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔

Tags: ترجمان عبداللطیف القانوعحماسصہیونیئزممقبوضہ فلسطینمقدس زمین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.