• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی وزیر اعظم کیلیے نئی حکومت کی تشکیل کی مہلت  ختم

بدھ 05-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی وزیر اعظم کیلیے نئی حکومت کی تشکیل کی مہلت  ختم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی وزیر اعظم کے لیے نئی حکومت تشکیل دینے کی مہلت  ختم ہو گئی، دو سالوں میں چوتھے غیر متناسب عام انتخابات کے بعد اتحادی حکومت قائم کرنے کی مسلسل  اٹھائیس روزہ کوششیں رائیگاں گئیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کےمطابق صہیونی ریاست کے صدرریون ریولین کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ گذشتہ شب وزیراعظم نیتن یاہو نے صدردفتربیت ہناسی کو مطلع کیا کہ وہ حکومت بنانے میں ناکام ہو گئےاس لیے اب اس کا فیصلہ صدر خودکریں گے۔

اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو  کے لیے نئی حکومت تشکیل دینے  کے لیےدی گئی مہلت گذشتہ رات ختم ہونے کے بعد ان دو سالوں میں چوتھے غیر متناسب عام انتخابات کے بعد اتحادی حکومت قائم کرنے کی نیتن یاہو  کی  مسلسل  اٹھائیس روزہ کوششیں رائیگاں ہوگئیں، چونکہ مقررہ وقت گزرچکا ہے اس لیے صدر ریون ریولین اب حکومت کی تشکیل کاکام اسرائیلی پارلیمان (کینسٹ) کے کسی دوسرے رکن کو سونپ سکتے ہیں، اس صورت حال کے بعد نیتن یاہو کی لیکود پارٹی گزشتہ بارہ برسوں میں پہلی مرتبہ اپوزیشن جماعت بن جائے گی۔

خیال رہے کہ وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کی قیادت والی لیکود پارٹی کو اب اپوزیشن کا کردار ادا کرنا پڑ سکتا ہے، گزشتہ بارہ برسوں میں ایسا پہلی مرتبہ ہو گا۔

Tags: "کینسٹ"صدرریون ریولینصہیونی وزیر اعظمقابض ریاست اسرائیللیکود پارٹینیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.