پیر 6 فروری 2023
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

صہیونی ریاست کا ایران پر ایک اور الزام

بدھ 24-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی ریاست کا ایران پر ایک اور الزام
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی حکام کی جانب سے ایران مخالف بے بنیاد  بیانات کا سلسلہ نیا نہیں تاہم آئندہ آنے والے دنوں میں ایران کے جوہری معاہدے کے حوالے سے شروع ہونے والے مذاکرات سے متعلق صہیونی ریاست کی بے چینیاں آسمان کو چھو رہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل کے صہیونی وزیر دفاع بینی گینٹز نےاپنے ایک بیان میں ایران کےخلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے چاہ بہار اور قشم جزیرہ کے اڈوں سے بحری اہداف پر حملوں میں ایران کا نام استعمال کیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ وہ ایران کے ان مبینہ حملوں کا عوامی سطح پر پہلی بار اعتراف کررہے ہیں۔

صہیونی حکام کی جانب سے ایران مخالف بے بنیاد بیانات کا سلسلہ نیا نہیں تاہم آئندہ آنے والے دنوں میں ایران کے جوہری معاہدے کے حوالے سے شروع ہونے والے مذاکرات سے متعلق صہیونی ریاست کی بے چینیاں آسمان کو چھو رہی ہیں جس پراسرائیلی وزیر اعظم نے کہا کہ ایرانی حکومت زوال کے عمل سے گزر رہی ہےاور وہ وحشیانہ طاقت اور دھمکی کے ذریعے حکمرانی کر رہی ہے۔

اس سے قبل بھی صہیونی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ ایران سکون سے اپنے گھر میں رہ رہا ہے اور اس نے  اسرائیل کو ملیشیاؤں اور میزائلوں سے گھیر رکھا ہے۔

Tags: اسرائیل صہیونی ریاستایرانایرانی جوہری پرہگرامصہیونی حکامصہیونی وزیر دفاع بینی گینٹزصہیونیئزمنفتالی بینیٹ
ShareTweetSendSend
Previous Post

صہیونی ریاست اور امارات کے مابین 70 کروڑ ڈالر زکے معاہدے

Next Post

برطانیہ سمیت اقوام عالم نے فلسطین میں صہیونی بستیوں کی تعمیرات روکنے کا مطالبہ کر دیا

Next Post
برطانیہ سمیت اقوام عالم نے فلسطین میں صہیونی بستیوں کی تعمیرات روکنے کا مطالبہ کر دیا

برطانیہ سمیت اقوام عالم نے فلسطین میں صہیونی بستیوں کی تعمیرات روکنے کا مطالبہ کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
یوکرین جنگ: روس کاصیہونی ریاست کوانتباہ
خاص خبریں

یوکرین جنگ: روس کاصیہونی ریاست کوانتباہ

6 فروری 2023
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) روس کے خلاف یوکرین کو اسلحہ کی فراہمی بحران میں مزید تناؤ...

Read more
اریحا میں صیہونی فوج کی دہشتگردی، پانچ فلسطینی شہید متعدد زخمی
خاص خبریں

اریحا میں صیہونی فوج کی دہشتگردی، پانچ فلسطینی شہید متعدد زخمی

6 فروری 2023
0
صیہونی فوج حماس کا ڈرون روکنے میں ناکام عسکری حلقے میں خوف، ڈرون کی تلاش جاری
حماس

صیہونی فوج حماس کا ڈرون روکنے میں ناکام عسکری حلقے میں خوف، ڈرون کی تلاش جاری

5 فروری 2023
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.