• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیلوں میں قید 1500سے زائد   فلسطینیوں کی احتجاجی بھوک ہڑتال شروع

بدھ 15-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی جیلوں میں قید 1500سے زائد   فلسطینیوں کی احتجاجی بھوک ہڑتال شروع
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صہیونی جیلوں میں قید فلسطینیوں اور دوبارہ حراست میں لیے گئے قیدیوں کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے جس پر اقوام عالم کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی قیدیوں  کے حوالے سے بنی کمیٹی  قیدی کلب کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق  گذشتہ روز قابض  صہیونی جیلوں میں بغیر کسی جرم کے قید فلسطینیوں کی جانب سے صہیونی جبر اور انسانیت سوز مظالم  کے خلاف 1500 سے زائد بے گناہ قیدیوں نےاپنی  غیر قانونی حراستی  پالیسی کے تحت قید کے خلاف  بھوک ہڑتال کا فیصلہ کیا ہے۔

قیدی کلب کے مطابق 6 ستمبر کو اسرائیل کی ہائی سیکورٹی جیل گلبوع سے 6 فلسطینی قیدیوں کے فرار ہونے کے بعد سے اسرائیلی گارڈز کا بقیہ سیکڑوں قیدیوں پر ظلم و تشدد بڑھ گیا ہے،البتہ صہیونی جیل انتظامیہ کے سامنےاتنی بڑی تعداد میں قیدی بھوک ہڑتالیوں  سے نمٹنے میں مشکلات پیدا ہوگئیں ہیں اورجمعے سے شروع ہونے والی اس بڑے پیمانے پر اس بھوک ہڑتال کے شروع کیے جانےپر صہیونی حکام کو عالمی دنیا کے متنازعہ  سوالات   کا سامنا ہے۔

واضح رہے کہ 6 ستمبر کو اسرائیلی جیل سے 6 فلسطینی قیدی فرار ہو گئے تھے جن میں سے 4 کو پھر سے گرفتار کرلیا گیا تھاتاہم جیلوں میں قید فلسطینیوں اور دوبارہ حراست میں لیے گئے قیدیوں کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنیا گیا ہے جس پر اقوام عالم کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

Tags: بھوک ہڑتالصہیونی جیلصہیونیئزمقیدی کلبمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.