• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل سے رہائی پانے والا فلسطینی دوبارہ گرفتار

جمعرات 10-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل سے رہائی پانے والا فلسطینی دوبارہ گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی ریاست میں قابض فوج کی جانب سے فلسطینیوں کو بغیر کسی جرم کے غیر قانونی انتظامی حراست میں قید کر نے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق  گذشتہ روزقابض صہیونی فوج نےمقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہرمیں باب حطاکے مقام سےالقدس کے رہائشی فلسطینی قیدی ليث غيث جو کچھ عرصہ قبل ہی صہیونی جیل سے رہا  کیے گئےتھے پر حملہ کیا اور بغیر کسی جرم کےتشدد کیا اورغیر قانونی انتظامی حراست میں لیتے ہوئے دوبارہ جیل منتقل کر دیا۔

 واضح رہے کہ اسرائیل میں انتظامی قید کی پالیسی برطانوی سامراج کے دور سے اپنائی گئی ہےاور  اس پالیسی کے تحت کسی بھی فلسطینی شہری کو محض شبے کی بنیاد پر اٹھا کر جیل میں ڈال دیا جاتا ہے جس  کے بعد اسے غیر معینہ مدت تک قید میں رکھا جاتا ہے۔

Tags: باب حطاصہیونی ریاست اسرائیلصہیونیئزمفلسطینی قیدیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.