• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیلوں میں بنیادی سہولیات سے بھی محروم 19 فلسطینی

پیر 11-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیلوں میں بنیادی سہولیات سے بھی محروم 19 فلسطینی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قیدیوں کواسرائیلی بدنام زمانہ ’عسقلان‘ جیل میں غیرانسانی نا مناسب ماحول میں قید کیا گیا ہےجہاں نہ ہوا کا مناسب انتظام ہے اور نہ ہی قدرتی روشنی ہی قیدیوں کو میسر ہے جبکہ کھانےاور پینے کی بھی شدید تکالیف سےانہیں گزارا جاتا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم کی جاری کردہ سروے رپورٹ کےمطابق صہیونی اسرائیلی جیلوں میں 19 فلسطینی قیدیوں کوایسےغیرانسانی ماحول میں قید کیاگیا ہے جہاں انہیں بنیادی انسانی حقوق سے محروم رکھا گیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان انیس فلسطینیوں میں سے بیشتر کوبدنام زمانہ ’عسقلان‘ جیل میں غیرانسانی نا مناسب ماحول میں قید کیا گیا ہےجہاں نہ ہوا کا مناسب انتظام ہے اور نہ ہی قدرتی روشنی ہی قیدیوں کو میسر ہے جبکہ کھانےاور پینے کی بھی شدید تکالیف سےانہیں گزارا جاتا ہے۔

خیال رہے کہ صہیونی جیل انتظامیہ فلسطینی شہریوں کو انتظامی قید کی حراستی پالیسی کے تحت بغیر کسی جرم کے گرفتار کرتی ہے اور ان قیدیوں کو برسوں رہائی سے محروم رکھا جاتا ہے جو کہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

Tags: انسانی حقوقبین الاقوامی قوانینصہیونی جیلصہیونیئزمعسقلان جیلفلسطینیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.