• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی  حکام نے فلسطینیوں کے لیے  مسجد ابراہیمی کے دروازے  بند کردیے

بدھ 08-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی  حکام نے فلسطینیوں کے لیے  مسجد ابراہیمی کے دروازے  بند کردیے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) مسجد میں فلسطینی مسلمانوں کا داخلہ اس وقت تک  ممنوع رہے گا  جب تک یہودیوں کےعبرانی سال کےمطابق ہونے والے اس مذہبی تہوار کی تقریبات جاری رہتی ہیں۔

ذرائع کے مطابق اسرائیلی قابض  حکام کی جانب سے  گذشتہ روز  سخت بے حسی کا مظاہرہ کر تے ہوئے ایک ہی وقت میں یہودیوں کے مذہبی تہوار’ایام توبہ‘ کی رسومات کی ادائیگی کے بہانے  مسلمان فلسطینیوں پر مسجد ابراہیمی میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی  اور تاریخی مسجد حرم ابراہیمی کے دروازے فلسطینی مسلمانوں کے لیے بند کردیے، مسجد میں فلسطینی مسلمانوں کا داخلہ اس وقت تک  ممنوع رہے گا کہ جب تک یہودیوں کےعبرانی سال کےمطابق ہونے والے اس مذہبی تہوار کی تقریبات جاری رہتی ہیں۔

جس کے خلاف احتجاج کر تے ہوئے فلسطینی محکمہ اوقاف نے کہا ہے کہ ہم  مسجد ابراہیمی میں نماز اور اذان دینے پر اسرائیلی پابندی کی مذمت کرتے ہوئے اسے مسلمانوں کے مذہبی امور میں کھلی مداخلت قرار دیتے ہیں ۔اور  عالمی دنیا سے مطالبہ کرتے  ہیں کہ اسرائیل کے فلسطینیوں کے ساتھ غیر منصفانہ رویہ کو غیر جانب داری سے دیکھتے ہوئے  اسرائیلی حکام کی ریاست میں جاری  لاقانونیت کو لگام دے۔

واضح رہے کہ مسجد ابراہیمی کے تمام ہال، صحن اور اس کی گیلریوں کو قابض فوج اور صہیونی سیکیورٹی اداروں کی بھاری نفری کی تعیناتی  کے ذریعے  فلسطینیوں کے داخلے کے لیےمکمل طور پر بند کردیا ہے۔

Tags: اسرائیلی قابض حکامفلسطینی محکمہ اوقاففلسطینی مسلمانمذہبی تہوارمسجد ابراہیمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.