• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل  سے فلسطینی کی مشروط شرائط پر رہائی

منگل 20-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل  سے فلسطینی کی مشروط شرائط پر رہائی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی عدالت میں فلسطینی  کی رہائی کے اس مشروط فیصلے کے بعد بے گناہ فلسطینی کو عیدالضحٰی  کےموقع پر اپنے خاندان سےعلیحدہ عید منانے پر مجبور کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روزقابض ریاست اسرائیل میں صہیونی فوج نے غیر قانونی حراست کی پالیسی کے تحت گرفتار کیےگئے  مقبوضہ بیت المقدس کے رہائشی فلسطینی قیدی محمد جبارین کو اس شرط پر رہا کیا  ہے کہ انہیں 15 دن کے لئے مسجد اقصی سے بے دخل کیا جائے۔

صہیونی عدالت میں فلسطینی کی رہائی کے اس مشروط فیصلے کے بعد بے گناہ فلسطینی کو عید الضحٰی  کےموقع پر اپنے خاندان سےعلیحدہ عید منانے پر مجبور کر دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ صہیونی فوج کی جانب سےمقبوضہ فلسطین میں   عام طور پر مسلمانوں کے خاص تہواروں اور رسومات میں انتشار پھیلانے کے لیے اس طرح کے حربے استعمال کیے جاتے ہیں۔

Tags: صہیونی عدالتعید الضحٰیفلسطینی قیدیقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.