جمعہ 1 جولائی 2022
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

صہیونی آبادکاروں کے حملوں پر فلسطینیوں کی جوابی کارروائیاں، صہیونی زخمی 

جمعہ 14-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں کے حملوں پر فلسطینیوں کی جوابی کارروائیاں، صہیونی زخمی 
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی آبادکاروں پر فلسطینیوں کے حملوں  کے ساتھ ہی اسرائیلی فوج نے سڑکوں کو گھیراؤ کر لیا اور زخمی آبادکاروں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا جبکہ فلسطینی حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی گئی.

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں نابلس کے علاقے میں صہیونی آبادکاروں کے مسلسل پر تشدد حملوں کا جواب دیتے ہوئے فلسطینی نوجوانوں کی جانب سے بھی  یہودی بستی تفوح اور مجدالیم کے قریب آباد کاروں کو نشانہ بنایا گیا اور ان کی گاڑیوں پر سنگ باری سمیت مولوتوف بم پھینکے گئے جس کے نتیجے میں 3 صہیونی آباد کار زخمی اور ان کی گاڑیاں تباہ جبکہ فلسطینی نوجوانوں نے سنگ باری سے گاڑیوں کے شیشے توڑ ڈالے۔

صہیونی آبادکاروں پر فلسطینیوں کے حملوں  کے ساتھ ہی اسرائیلی فوج نے سڑکوں کو گھیراؤ کر لیا اور زخمی آبادکاروں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا جبکہ فلسطینی حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی گئی۔

Tags: صہیونی آبادکارصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ فلسطینمولوتوف بمنابلسیہودی بستی تفوح
ShareTweetSendSend
Previous Post

 اقوام متحدہ کا صہیونی جیل سے فلسطینی بچے کی فوری رہائی کا مطالبہ

Next Post

اسرائیلی جیلوں میں کورونا کی شکار فلسطینی خواتین کےساتھ غیر انسانی سلوک  

Next Post
اسرائیلی جیلوں میں کورونا کی شکار فلسطینی خواتین کےساتھ غیر انسانی سلوک  

اسرائیلی جیلوں میں کورونا کی شکار فلسطینی خواتین کےساتھ غیر انسانی سلوک  

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
صہیونی مظالم: فلسطینیوں نے عالمی ادارہ ریڈ کراس کو طویل خط لکھ دیا
خاص خبریں

صہیونی مظالم: فلسطینیوں نے عالمی ادارہ ریڈ کراس کو طویل خط لکھ دیا

1 جولائی 2022
0
0

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی شہریوں کی جانب سے لکھے گئے اس خط میں اسرائیلی جیلوں میں...

Read more
مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج  اور فلسطینیوں میں جھڑپیں جاری 64 زخمی
خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج  اور فلسطینیوں میں جھڑپیں جاری 64 زخمی

1 جولائی 2022
0
صہیونی پولیس نے شیرخوار بچوں کےکو لاوارث چھوڑ کر والدین کو حراست میں لے لیا   
خاص خبریں

صہیونی پولیس نے شیرخوار بچوں کےکو لاوارث چھوڑ کر والدین کو حراست میں لے لیا   

1 جولائی 2022
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.