(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی شر پسند عناصر کے منظم سوچے سمجھے منظوبے کے تحت مقدس مقامات کی بے حرمتی کر تے ہیں جس کے باعث مشتعل ہوکر فلسطینی مزاحمتی اقدمات کے نتیجے میں صہیونی فوج کے ہاتھوں گرفتار کر لیے جاتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی شر پسند عناصر کی جانب مسجد اقصیٰ پر منظم دھاوؤں کا سلسلہ تاحال نہ رک سکا اور اسرائیلی فوج کی سرپرستی میں صہیونی آبادکاروں نے قبلہ اول میں داخل ہوکر مقدس مقامات کی بے حرمتی کی۔
صہیونی آبادکاروں نےمسجد کے صحنوں میں شر انگیزی پھیلانے کے لیے آزادانہ مارچ کیااور نمازیوں پرتشدد کیا جبکہ مسجد کے احاطےمیں موجود فلسطینیوں پر پتھراؤ کیاجس کے نتیجے میں درجنوں فلسطی نی زخمی ہوگئے ۔
قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی شر پسند عناصر کے منظم سوچے سمجھے منظوبے کے تحت مقدس مقامات کی بے حرمتی کر تے ہیں جس کے باعث مشتعل ہوکر فلسطینی مزاحمتی اقدمات کے نتیجے میں صہیونی فوج کے ہاتھوں گرفتار کر لیے جاتے ہیں۔